اُردو پوائنٹ پکوان

اچارپیاز


اشیاء: پیاز ایک کلو (عمدہ قسم) انگوری سرکہ دو کلو سرخ مرچ 60گرام سرنٹھ 40گرام رائی 40گرام نمک 20گرام سبز مرچ 50 گرام سیاہ مرچ ایک ماشہ ترکیب: عمدہ قسم کے پیاز کا انتخاب کر کے ایک کلو گرام پیاز کو ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیا جائے اور تمام مصالحہ جات کو اچھی طرح سے باہم ملا لیا جائے۔ اس کے بعد سرکہ میں ڈال دیں اورتین دن تک اسی طرح سے پڑا رہنے دیں ۔ چوتھے دن اچار تیار ہو جائے گا۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین اچار ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ