اُردو پوائنٹ پکوان

اچار مولی


اشیاء: مذکورہ بالا تر کیب کی اشیاء استعمال کی جائیں۔ ترکیب: مولی کا اچار تیل کے بغیر بھی ڈالا جاسکتا ہے اور اچار کھانے میں بے حد لذیذ اور ذائقے دار ہو تاہے۔ کھانے میں بھی بے حد لذیذ اور خوش ذائقہ ہو تاہے۔اسے تیار کرنے کی ترکیب یہ ہے کہ حسب ضرورت مولیاں لے کر ان کو اچھی طرح سے دھو کر چھیل لیا جائے اور ان کے گول گول قتلے کر لئے جائیں ۔ پھر ان میں حسب ذائقہ نمک بھی ڈال دیا جائے اور پھر ان ٹکڑوں کو کسی مرتبان میں ڈال کر اوپر اس قدر ڈھکن بند کر کے ایک دن تک پڑا رہنے دیں اور دوسرے دن اچار مکمل طور پر تیار ہو گا۔ نہایت ہی خوش ذائقہ اور لذت سے بھر پور اچار تیا ر ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ