اُردو پوائنٹ پکوان

اچار الیچی


اشیاء: الیچیاں ایک کلو گرام سرکہ دو کپ چینی دو ٹیبل سپون لونگ چار عدد دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا نمک حسب ذائقہ ترکیب: الیچی اور دیگر مصالحہ جات کو سرکہ میں ڈال کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اورپھر پانچ منٹ کے بعد آگ پر سے اتار لیا جائے اور چھیلی ہوئی الیچیوں کو مرتبان میں ڈال کر اوپر یہ شیرہ ڈال دیا جائے ۔ پانچ دن تک ہوا بند مرتبان میں محفوظ رکھیں اورپھر اس کے بعد یہ عمدہ اور لذیذ ترین اچار استعمال کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ