اُردو پوائنٹ پکوان

آم کا اچار


آم۔ ہلدی۔ اور 2 کھانے کے چمچ نمک باہم یکجا کریں
بخوبی اچھا لیں
آم ایک چھلنی پر رکھیں
ڈھانپ دیں اور 4 تا 6 گھنٹے تک دھوپ میں رکھیں
ایک پیالے میں بقایا اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
بخونی مکس کریں
آم شامل کریں اور بخوبی اچھا لیں
اچار کو ایک صاف ستھرے شیشے کے مرتبان میں ڈالیں
اچار کو 4 تا 5 دن تک دھوپ میں رکھیں
یہ اچار 1 برس تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ